صدر مملکت نے گورنر پنجاب کی تعیناتی کی منظوری دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بلیغ الرحمان کو گورنر پنجاب تعینات کر دیا۔نئے گورنر کی منظوری وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی گئی ۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی نے 7 مئی کوگورنر پنجاب کی تعیناتی کے لیے ایڈوائس صدر مملکت کو ارسال کی تھی ۔جبکہ صدر پاکستان کی … صدر مملکت نے گورنر پنجاب کی تعیناتی کی منظوری دے دی پڑھنا جاری رکھیں